Results 1 to 2 of 2

Thread: افغانی تندوری چکن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking افغانی تندوری چکن

    افغانی تندوری چکن

    اجزاء:Ú†Ú©Ù† چار Ù¹Ú©Ú‘Û’ ایک کلو،بھنا،پسا زیرہ ایک کھانے کا چمچ،کُٹا انار دانہ دو کھانے Ú©Û’ چمچ،چاٹ مصالØ+ہ ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،تیل1/2کپ،پسا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،دہی1/2کپ،ہری مرچ دو عدد،پیاز دو عدد،ٹماٹر دو عدد،چقندر کا پانی چار کھانے Ú©Û’ چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچترکیب:پہلے دہی میں بھنا،پسا زیرہ،کُٹا انار دانہ،چاٹ مصالØ+ہ ،پسی لال مرچ،نمک،پسی کالی مرچ،تیل،لیموں کا رس،پسا گرم مصالØ+ہ،پسی اجوائن،ادرک لہسن اور چقندر کا پانی شامل کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ مکس کریں۔اب Ú†Ú©Ù† پر چھری سے Ú©Ù¹ لگا کر تمام آمیزہ لگائیں اور ایک گھنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں،پھر اسے کڑاہی میں ڈال کر بیس منٹ پکائیں،یہاں تک کہ پانی خشک ہو جائے۔اس Ú©Û’ بعد ایک ٹرے میں رکھیں۔سائیڈ میں ٹماٹر،پیاز اور Ú©Ù¹ÛŒ پیاز رکھ دیں۔آخر میں انہیں اوون Ú©ÛŒ گرل پر رکھ کر دس منٹ گرل کرلیں۔
    2gvsho3 - افغانی تندوری چکن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افغانی تندوری چکن

    2gvsho3 - افغانی تندوری چکن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •